07/Nov/2018
News Viewed 1746 times
اقتصادی رابط کمیٹی کا اجلاس وزیر خزانہ اسد عمر کی صدرات میں جاری ہے جس میں 7نکاتی ایجنڈے کا جا ئزہ لیا جا رہا ہے ۔وفا قی وزیر خزانہ اسد عمر کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس جاری ہے ای سی سی اجلاس میں سارک فوڈ بینک کے ذخائر کو دو گنا کر نے اور اسٹیل مل کے ملازمین کو ستمبر2018کی تنخواہ کی ادائیگی کے لیے سمری منظور کی جا ئے گی ،ای سی سی میں پٹر ولیم پا لیسی 2012میں تر میم کی سمری پر غور کیا جا ئے گا اور شوگر انڈسڑی کی جا نب سے کی جا نیوالی ٹیکس چوری کی رپورٹ بھی پیش کی جا ئے گئی
مزید پڑھیں :دھر نا قیا دت سر گرم کا رکنوں کی گر فتا ریوں پر تشو یش میں مبتلا
اسکے علاوہ اجلاس میں ایل این جی ٹر مینل کی تعمیر سے متعلق مسا ئل اور ان کے حل کے لیے سفا رشات پر بھی غور ہو گا وزیر خزانہ اسد عمر کی زیر صدارت اجلاس میں سیمنٹ میں ردوبدل کے لیے بھی سمری پر غور ہو گا،جب کی اقتصادی رابطہ کمیٹی آج پی ایس او کے بقایا جات کی وصولی کا بھی جا ئزہ لے گئی ۔